مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے برطانوی شہر مانچسٹر میں حملے کی
شدید مذمت کرتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت
کیا ہے۔ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مانچسٹرمیں بے گناہوں کی موت کی خبر افسوس ناک ہے۔ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔